لکی مروت پولیس مبارکباد کی مستحق
خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں گزشتہ کئی ماہ سے امن عامہ کے لحاظ سے جتنا لکی مروت کا ضلع ڈسٹرب رہا ہے شایدہی کوئی دوسرا ضلع رہا ہو‘ تاریخ گواہ ہے کہ ماضی میں لکی مروت کے ساتھ جڑے ہوئے بنوں اور ٹانک کے اضلاع کے مقابلے میں لکی مروت کا ضلع امن عامہ کے لحاظ سے کافی بہتر ہواکرتا تھا،اگلے روز پیزو کے پولیس تھانے پر دو اطراف سے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر پولیس مبارک باد کی مستحق ہے‘دراصل پیزو ایک ایسی جگہ ہے کہ جہاں سے نہ صرف ٹانک بلکہ ڈیرہ اسماعیل خان کو علیحدہ علیحدہ سڑکیں جاتی ہیں‘ ٹانک کے ساتھ پھر آ گے جا کر جنوبی وزیرستان کی سرحد بھی ملتی ہے اور دوسری جانب لکی مروت کا ضلع بھی اس کے ساتھ لگتا ہے‘ اس لحاظ سے........
© Daily AAJ
visit website