کراچی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں وہ ایونٹ جاری تھا۔

میں کسی اور تقریب کے دھوکے میں گھس گیا۔

اسٹیج پر ایک شخص اعلان کر رہا تھا،

’’عبد اللہ ضلع ناظم آباد کا انتظام سنبھالے گا،

محمد رشید گلشن ڈسٹرکٹ کا،

سلامت اللہ ڈسٹرکٹ سائوتھ کا،

عبد الغفور اورنگی کا،

حاجی ستار ملیر کا،

امیر احمد کیماڑی کا،اور عبد الودود کورنگی کا۔‘‘

میں نے قریب بیٹھے شخص سے معذرت کی،

’’میں غلطی سے شاید شہری انتظامیہ کی میٹنگ میں آ گیا ہوں۔‘‘

اس شخص نے کندھا تھپتھپا کر کہا،

’’کوئی بات نہیں۔

ویسے یہ بھکاری نیٹ ورک کی تقریب ہے۔‘‘

نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔

فاسٹ بولر محمد عامر جمعہ کی صبح ساڑھے تین بجے کی فلائٹ سے ڈبلن، آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے۔

اقوام متحدہ کا کہنا ہے اسرائیل کی رفح کے رہائشی مکانات پر پیر سےجاری حملوں میں خواتین بچوں سمیت اب تک 109 فلسطینی شہید اور 296 زخمی ہوئے ہیں۔

وکلاء کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ وکلا کے ساتھ جو ہوا، ہم کسی کو معاف نہیں کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان کو سلام پیش کرنا چاہیے کہ جس نے سانحہ نو مئی کو ایک گولی بھی نہیں چلائی۔

ایم کیو ایم پاکستان نے 9 مئی واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد قومی اسمبلی میں بھی جمع کرادی۔

سانحہ نو مئی کو پاکستان بھر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا، پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے مختلف شہروں میں سیاسی و مذہبی جماعتوں، تاجروں، طلبا اور سول سوسائٹی کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں، شرکاء نے پاک فوج کےحق میں نعرے بلند کیے۔

سٹکام تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں سوڈھی کا کردار کرنے والے گروچرن 22 اپریل سے لاپتہ ہیں۔

اساتذہ کا کہنا تھا کہ ہم اپنی افواج پر فخر کرتے ہیں، پاک فوج ہے تو پاکستان ہے۔

آتشزدگی کےباعث لاہور کیلئے بین الاقوامی اور مقامی لگ بھگ 24 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

راولپنڈی سے پی ٹی آئی رہنما شہر یار ریاض اور سمابیا طاہر کو گرفتار کیا گیا۔

وسطی امریکا کے ملک کوسٹا ریکا میں واقع موت کا غار اپنے اندر داخل ہونے والی کسی بھی مخلوق کے لیے مہلک ہے۔

اٹارنی جنرل اور چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں ، آیندہ سماعت پر معاونت کی ہدایت کی گئی ہے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں موٹر سائیکل اور گھڑ سوار مارگلہ ٹریلز پٹرول یونٹ کا افتتاح کر دیا۔

جنرل مائیکل ایرک نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔

QOSHE - مبشر علی زیدی - مبشر علی زیدی
menu_open
Columnists Actual . Favourites . Archive
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

مبشر علی زیدی

41 9
10.05.2024

کراچی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں وہ ایونٹ جاری تھا۔

میں کسی اور تقریب کے دھوکے میں گھس گیا۔

اسٹیج پر ایک شخص اعلان کر رہا تھا،

’’عبد اللہ ضلع ناظم آباد کا انتظام سنبھالے گا،

محمد رشید گلشن ڈسٹرکٹ کا،

سلامت اللہ ڈسٹرکٹ سائوتھ کا،

عبد الغفور اورنگی کا،

حاجی ستار ملیر کا،

امیر احمد کیماڑی کا،اور عبد الودود کورنگی کا۔‘‘

میں نے قریب بیٹھے شخص سے معذرت کی،

’’میں غلطی سے شاید شہری انتظامیہ کی میٹنگ میں آ گیا ہوں۔‘‘

اس شخص نے کندھا تھپتھپا کر کہا،

’’کوئی بات نہیں۔

ویسے........

© Daily Jang


Get it on Google Play