مہنگائی میں کمی کے عوامل
بھارت سے پیاز کی ایکسپورٹ کھلتے ہی ملک میں پیاز کی قیمتیں دھڑام سے نیچے آگریں۔ کئی ماہ تک 200سے 300روپے کلو بکنے والی پیاز 100روپے سے 120روپے میں ملنے لگی۔لاہور میں پیاز 80سے 100روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے، ڈیرہ اسماعیل خان اور سوات میںایک کلو پیاز 120روپے جبکہ سکھر میں 130روپے کلو میں دستیاب ہے۔ گندم بحران کے بعد پشاور میں آٹے کی 20کلو کی بوری پر 800روپے کم ہوگئے ہیں جبکہ چاول پر 50روپے فی کلو تک کمی سامنے آئی ہے جبکہ گھی اور مرغی کے دام بھی نیچے آگئے۔عالمی کساد بازاری اور........
© Mashriq
visit website