جامعات کا کل آج کے آئینے میں
پورے ملک کے بارے میں رائے زنی سے توشاید قاصر ہوں لیکن خیبرپختونخوا کی پرانی جامعات گزشتہ کچھ عرصہ سے جس قدر مالی بدحالی کا سامنا کر رہی ہیں ایسے میں یہ کہنا ہرگز بے جا نہیں ہوگا کہ باری باری اقتدارمیں آنیوالے یہ بات شعوری طورپر دل سے کہہ رہے ہیں کہ تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں اوریہ کہ تعلیم ہی ترقی کی حقیقی بنیاد ہے‘ اگرچہ خیبرپختونخوا میں سب سے قدیم درسگاہ اسلامیہ کالج ہی ہے مگر وہ تو سال2008ءتک جامعہ پشاور کے ایک کالج کے طورپر خدمات انجام دیتا رہا‘ پشاور یونیورسٹی گومل ‘زرعی یونیورسٹی اور انجینئرنگ یونیورسٹی صوبے کی پرانی یونیورسٹیاں ہیں ‘ہزارہ یونیورسٹی اور ویمن یونیورسٹی پشاور کا نمبر اس کے بعد آتا ہے‘ ویسے تو صوبے میں گزشتہ دو ڈھائی عشرے کے دوران........
© Daily AAJ
visit website