بڑی آزمائش
انتخا بات کے بعد وفاق اور صو بوں میں مختلف پارٹیوں کی مخلوط اور اکیلی حکومتیں بن چکی ہیں شخصیات کے ٹکراﺅ کو چھوڑ کر پا لیسی اور اصول پر بات کرنے والے کہتے ہیں کہ حکومت میں آنے والی چھوٹی یا بڑی جما عتوں کے سامنے بڑی آزمائش کی گھڑی آگئی ہے ‘ اگر چہ مخلوط حکومتوں میں کئی جما عتیں اقتدار میں آچکی ہیں ‘حکومتی کار کر دگی کا اصل مقا بلہ مسلم لیگ نون ، پا کستان پیپلز پارٹی اور پا کستان تحریک انصاف کے درمیان ہے ‘کار کر دگی کو پا نچ محا ذوں پر جانچا جا رہا ہے‘ پہلا محاذ قانون کی حکمرانی دوبارہ بحا ل کرنے کا ہے ، دوسرا محاذ مہنگائی کی چکی میں پسنے والے عوام کو سہو لیات فراہم کرنے کا ہے ‘تیسرا محاذ پرو ٹو کول اور مفت پٹرول ، مفت گیس ، مفت بجلی کی عیا شیا ں ختم کرکے سرکار کے غیر ضروری اخرا جات بچانے کا ہے چوتھا محا ذ قرضوں میں کمی لا نے کا ہے ،........
© Daily AAJ
visit website