سب سے زیادہ باثمر زمانہ
اہم عہدوں پر فائز رہنے والے افراد جب اپنی یادداشتوں اور اس دوران پیش آنے والے حالات و واقعات کا تذکرہ کرتے ہیں تو اس سے نہ صرف پڑھنے والوں کو اس مخصوص دور کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے بلکہ یہ تجربات اور مشاہدہ زندگی کا حصہ بنا کر اس سے رہنمائی بھی حاصل کرتے ہیںایسے ہی افراد میں سے ایک آغا ناصر ہیں۔پی ٹی وی کے سابق سربراہ آغا ناصر 1970ءکی دہائی میں درپیش صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے لکھتے ہےں کہ مجھے یہ زمانہ جانے کیوں اس وقت کی یاد دلانے لگا تھا جو آزادی کے فوراً بعد کا وقت تھا‘1972ءکئی معاملات میں1948ءکی طرح کا تھا اس وقت پاکستان تعمیر ہورہا تھا اور اب نئے پاکستان کی تعمیر نو کا مرحلہ تھا مجھے یاد ہے ہندوستان سے ہجرت کرکے جب ہمارا خاندان 1948ءکے اوائل میں کراچی آیا تو........
© Daily AAJ
visit website