پی آئی اے نجکاری ؟
ہر پاکستانی کا دل یہ سن کر دکھتا ہے کہ ملک کی ائر لائنز پی آئی اے کی نجکاری کی جانے والی ہے جن لوگوں نے اپنی قومی ائر لائن کے اچھے دن دیکھے ہوئے ہیں وہ اس عمل پر بجا طور رنجیدہ ہیں‘ ایک وہ دور تھا جب ائر مارشل اصغر خان اور ائر مارشل نور خان جیسے افراد پی آئی اے کے روح رواں تھے کہ جب اس کا شمار دنیا کی پانچ چھ بہترین ائر لائنز میں ہونے لگا تھا جب اس کے جہاز وقت مقررہ پر اڑان بھرتے تھے جب اس کا سیفٹی ریکارڈ نہایت ہی تسلی بخش تھا جب اس کی گراﺅنڈ اور بورڈ سروس قابل رشک تھی ‘ جب مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک کی ائر لائنز کے قیام میں اس نے ان ممالک کی مدد کی تھی ‘ جب دنیا میں یہ........
© Daily AAJ
visit website