غربت کی جانب واپسی ؟
وزیراعظم پاکستان کے اس بیان سے کوئی بھی محب وطن اختلاف نہیں کر سکتا کہ ملک کی اشرافیہ کوآئندہ کڑوے فیصلوں کا بوجھ اٹھاناہو گا SIFC‘اپیکس کمیٹی کے خصوصی اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بالکل بجا کہا ہے کہ تمام سیاست دانوں کو انا اور اختلافات ایک طرف رکھ کر ملک کو جائز مقام دلانا ہے۔ خواجہ آصف نے یہ کہہ کر عام پاکستانی کے دل کی بات کی ہے کہ اگر افغانستان سے دہشت گردی نہ رکی تو کابل کے لئے بھارتی راہداری بند کر سکتے ہیں ‘اب خدا کرے کہ ضرورت پڑنے کی صورت میں وزیر دفاع اپنے اس بیان کو عملی جامہ بھی پہنا سکیں کیونکہ تجربہ یہ بتاتا ہے کہ ماضی میں بھی اسی قسم کی بات کئی کئی مرتبہ کی گئی پر اس پر شاذ ہی عمل درآمد کیا گیا‘ سابقہ وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے چند ماہ قبل ایک حکمنامہ جاری کیا تھا کہ آئندہ کوئی بھی افغانی بغیر ویزا پاکستان کی حدود میں داخل نہیں ہو گا ‘قوم یہ جاننا چاہتی ہے کہ اب تک متعلقہ محکموں نے اس پر کیا عمل درآمد کیا ہے ۔چین کے........
© Daily AAJ
visit website