اداروں کی نجکاری
حکومت کا یہ فیصلہ بڑا دانشمندانہ ہے کہ بڑے ٹیکس دہندگان کو بلیو پاسپورٹ اور اعزازی سفیر بنایا جائے گا ‘ محکمہ موسمیات کی پچھلے برس کی گئی یہ پیشنگوئی سو فیصد درست نکلی کہ 2023 ءنومبر سے شروع ہو نے والا موسم سرما اب کی دفعہ کافی طولانی ہو گا اب ذرا دیکھئے ناں اگلے روز سے ملک بھر میں ٹھندی ہواو¿ں کا سلسلہ پھر شروع ہونے جا رہا ہے اور آئندہ دو تین دنوں میں بارشوں کا ایک نیا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع ہونے والا ہے‘ لگتا یہ ہے........
© Daily AAJ
visit website