عثمان خان کے کیریئر کا بڑا موڑ
عثمان خان سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے مداح ان سے واقف ضرور ہوں گے کیونکہ انہوں نے اسی رمضان میں ختم ہونے والے پی ایس ایل میں دھوم مچا دی تھی‘پاکستانی نژاد کرکٹر عثمان خان پر امارات کرکٹ بورڈ (ای سی بی)نے پانچ سال کے لئے متحدہ عرب امارات میں کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے‘ان پر یہ پابندی اپنی وفاداری بدلنے کے الزام پر عائد ہوئی‘ امارات کرکٹ بورڈ کے مطابق اس کو اپنی تحقیقات میں پتا چلا ہے کہ عثمان خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے قومی تربیتی کیمپ میں شرکت کی ہے اور اس طرح انہوں نے امارات کرکٹ بورڈ سے ”اپنی واجب الادا ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کی ہے“پاکستان میں پیدا ہونے والے بلے باز رواں سال پی ایس ایل کا حصہ تھے‘........
© Daily AAJ
visit website