اہم خبروں پر ایک تنقیدی نظر
بیجنگ کے ایک بہت بڑے ہال میں چینی لیڈر ماوزے تنگ کی حنوط شدہ لاش ممی شیشے کے ایک بکس میں پڑی ہوئی ہے دنیا کے ہر ملک خصوصا ًتیسری دنیا سے چین کی سیاحت پر آئے ہوئے ہر سیاح کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اس کا دیدار کرے چنانچہ اس ہال میں ہر وقت لوگوں کا تانتا بندھا رہتا ہے آخر کیوں؟وجہ یہ ہے کہ ماؤزے تنگ دنیا بھر کے غریب عوام اور معاشی مساوات کی تحریکوں کے لیڈروں کے واسطے ایک رول ماڈل تھے انہوں نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کو ایسے خطوط پر........
© Daily AAJ
visit website