الیکٹرانک میڈیاکا ماضی
اب تو ناظرین پی ٹی وی کا وہ دور یاد کرتے ہیں کہ جب اس نے ایک لمبے عرصے تک تن تنہا ہر قسم کے ناظرین کے ذوق سلیم کا کما حقہ خیال رکھا اور ناظرین کے ہر طبقے کی خواہشات کو مدنظر رکھ کر اپنے پروگرامز کو مرتب کیا ‘چنانچہ پی ٹی وی نے اردو اور ریجنل زبانوں میں مشاعرے بھی ٹیلی کاسٹ کئے کلاسیکی موسیقی کو بھی کافی وقت دیا‘ معیاری ڈرامے بھی تخلیق کئے اور کئی اہم اور عوامی نوعیت کے مسائل پر دستاویزی فلمیں بھی ٹیلی کاسٹ کیں وہ زمانہ بلیک اینڈ وائٹ........
© Daily AAJ
visit website