وزارت خارجہ کا اہم بیان
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ نے پنجاب کے صوبے میں زندگی کے ہر شعبے میں عوامی فلاح و بہبود کی کئی سکیموں پر بیک وقت کام شروع کر رکھا ہے اور وہ ان کی مانیٹرنگ میں کافی متحرک نظر آ رہی ہیں اور اگر اسی تیز رفتاری سے انہوں نے ان ترقیاتی سکیموں پر کام کی رفتار پر گہری نظر رکھی تو وہ بہت جلد پنجاب کے عوام کے دلوں میں اپنے لئے گھر بنا لیں گی جو اگلے الیکشن میں پھر وزارت عظمیٰ کے منصب کے لئے ان کی راہ ہموار کر سکتی ہے‘۔ادھر زرداری صاحب نے بھی ایک سے زیادہ مرتبہ اپنی اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں بلاول کو ملک کا وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ کون یہ بازی جیتتاہے‘........
© Daily AAJ
visit website