ریکوڈک دنیا کی سب سے بڑی سونے اور تانبے کی کان ہے جسے ابھی ڈویلپ کیا جانا باقی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہاں 992سے 1276ٹن کے درمیان سونے کے ذخائر ہیں جن میں سے 225ٹن ثابت شدہ ہیں جبکہ باقی کا اندازہ لگایا گیاہے اور ذخائر کی نشاندہی کی گئی ہے۔ اب یہاں کان کنی کا کام جلد شروع کیا جا رہا ہے۔ ریکوڈک منصوبے کی فزیبلٹی دسمبر 2024تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔ حکومت پاکستان اور کنیڈین کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت اس پراجیکٹ کے 50 فیصد حصص کی مالک یہ کمپنی ہے جبکہ بقیہ 50 فیصد وفاق اور حکومت بلوچستان کے پاس ہیں۔ بیرک کے سی ای او مارک برسٹو کا کہنا ہے کہ ہم ریکوڈک پراجیکٹ کے شراکت دار ہیں۔ اس کے پہلے مرحلےپر کم از کم 5.5ارب ڈالر لاگت آئے گی جس کے لئے 2ارب ڈالر جمع کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں اور اس حوالے سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن اور دیگر ایجنسیوں کے ساتھ مذاکرات کئے جا رہے ہیں۔ سعودی عرب نے بھی ریکوڈک منصوبے کے حکومتی حصص حاصل کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان مستقبل قریب میں معاہدہ طے پا جانے کے قوی امکانات ہیں۔ اس معاہدے میں کامیابی کی بدولت معاشی بحران سے دو چار پاکستان کو کافی فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔ ابتدا میں یہ پراجیکٹ دو سے تین سو ارب ڈالر کا تھا جس کا تخمینہ اب کم و بیش 600ارب ڈالر تک جاچکا ہے۔ پاکستان کا معدنی شعبہ بے پناہ ذخائر اور تقابلی تجزیے کے باوجود دنیا کی معدنی منڈی میں بہت پیچھے ہے۔ ان معدنیات کی دریافت اور مارکیٹنگ میں خلا موجود ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ متوقع طور پر ریکوڈک کان کی عمر 40سال ہوگی اور یہ منصوبہ نہ صرف پاکستان کی معیشت کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا بلکہ پسماندہ صوبے بلوچستان میں ترقی کا نیا باب کھولے گا۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق بوائلر پھٹنے سے عمارت کا ایک حصہ گرگیا، متاثرہ فیکٹری میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ وین میں 16 افراد سوار تھے جن میں سے 3 ڈاکو تھے۔

نئے اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2.48 کروڑ ڈالر بڑھ کر 8 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلامی سربراہی اجلاس کے کامیابی سے انعقاد پر سیکرٹری جنرل کو مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے آصف زرداری کو صدر کے لیے ووٹ دیا، ہم ان کے پاس لوگوں کے لیے گئے تھے، ہمیں اچھا ریسپانس ملا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق معاملے کی تفتیش اب نئی دہلی سے ممبئی پہنچ گئی ہے، جہاں ساتھی اداکاروں، دوستوں سے سوالات و جوابات کیے جارہے ہیں۔

نریندر مودی نے الزام لگایا کہ پاکستان کے سیاست دان انتخابات میں کانگریس کی کامیابی کی دعائیں مانگ رہے ہیں۔

ایس پی مدینہ ٹاؤن شاہ میر کے مطابق کاظم جواد نامی شخص کپڑے کا تاجر تھا اور اس نے 2 شادیاں کر رکھی تھیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گندم کے ذخائر کی صورتحال پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔

حال ہی میں فلم 'پشپا 2: دا رول' کا ایک سنگل ٹریک ریلیز کیا گیا ہے جس میں اداکار الو ارجن کو تین ہوک اسٹیپ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اکشے کیداری نامی شخص اپنے آپ کو سوشل میڈیا پر جان ابراہم کا بہت بڑا مداح قرار دیتا ہے۔

حامد خان نے کہا کہ حکومت چھوڑیں اور پھر آکر بات کریں تو بات سمجھ میں آتی ہے،

بھارتی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے فلمساز کرن جوہر کی اسٹوڈنٹ آف دی ایئر تھری پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم نہیں بلکہ ویب سیریز ہے۔

فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ارچنا نے شو کے سیٹ پر کیک کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "سیزن لپیٹ دیا گیا۔"

وسیم اکرم نے سری لنکا کرکٹ کے ہائی پرفارمنس کوچز اور سرکردہ کلبز کے کوچز کو لیکچر دیا۔

مہمان ٹیم 9 وکٹ پر 84 رنز تک محدود رہی، سعدیہ اقبال اور ندا ڈار نے تین، تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

QOSHE - ادارتی نوٹ - ادارتی نوٹ
menu_open
Columnists Actual . Favourites . Archive
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

ادارتی نوٹ

23 1
03.05.2024

ریکوڈک دنیا کی سب سے بڑی سونے اور تانبے کی کان ہے جسے ابھی ڈویلپ کیا جانا باقی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہاں 992سے 1276ٹن کے درمیان سونے کے ذخائر ہیں جن میں سے 225ٹن ثابت شدہ ہیں جبکہ باقی کا اندازہ لگایا گیاہے اور ذخائر کی نشاندہی کی گئی ہے۔ اب یہاں کان کنی کا کام جلد شروع کیا جا رہا ہے۔ ریکوڈک منصوبے کی فزیبلٹی دسمبر 2024تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔ حکومت پاکستان اور کنیڈین کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت اس پراجیکٹ کے 50 فیصد حصص کی مالک یہ کمپنی ہے جبکہ بقیہ 50 فیصد وفاق اور حکومت بلوچستان کے پاس ہیں۔ بیرک کے سی ای او مارک برسٹو کا کہنا ہے کہ ہم ریکوڈک پراجیکٹ کے شراکت دار ہیں۔ اس کے پہلے مرحلےپر کم از کم 5.5ارب ڈالر لاگت آئے گی جس کے لئے 2ارب ڈالر جمع کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں اور اس حوالے سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن اور دیگر ایجنسیوں کے ساتھ مذاکرات کئے جا رہے ہیں۔ سعودی عرب نے بھی........

© Daily Jang


Get it on Google Play