شفافیت کی طرف ناکافی قدم
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری میں شفافیت لانے اور مبینہ کرپشن کی روک تھام کے لئے نیب اور انٹی کرپشن کی مدد حاصل کرن اور محکمہ مواصلات و تعمیرات کو بدعنوانی سے پاک بنانے کے لئے شکایات سیل کا قیام روایتی اقدامات سے ہٹ کر حقیقی معنوں میں عمدرآمد کی شرط پر احسن اقدامات متصور ہوں گے ۔صوبائی حکومت نے گندم کی خریداری کے پورے عمل کو شفاف رکھنے کیلئے نیب اور انٹی کرپشن کی مدد لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں اداروں کو صوبائی حکومت درخواست کرے گی کہ ان کے نمائندے گندم خریداری کے عمل کی نگرانی کریں تاکہ کسی بھی........
© Mashriq
visit website