جمعہ کے روز ایوان زیریں کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں سپیکر نے رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ قومی اسمبلی کا اجلاس اپنے عین مقررہ وقت پر شروع ہوگا۔ اور اس میں کوئی تاخیر نہیں ہوگی۔ سپیکر نے بتایا کہ اس ضمن میں سارے ڈویثرنز کو بھی خطوط ارسال کئے ہیں گزشتہ روز ایوان کے اجلاس میں جوائنٹ سیکرٹری سطح سے کم کے آفیسر کو ایوان میں بھیجنے پر سپیکر نے سخت برہمی کا اظہار کیا اور پٹرولیم ڈویثرن کے ڈائریکٹر کو ایوان سے باہر بجھوا کر پانچ منٹ میں جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کے افسر کو طلب کرلیا ۔ سپیکر نے حکام کو متنبہ کیا کہ آئندہ اگر ایسا کیا گیا تو پھر ایوان میں متعلقہ سیکرٹریز کو پابند کردیں گے۔مسلم لیگ (ن) کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر پٹرولیم کو یہاں موجود ہونا چاہئے ۔گیس کے کم پریشر کے حوالے سے سوئی سدرن گیس کمپنی سے جواب لیکر 7 دن میں آگاہ کرنے کا حکم ۔

دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع

QOSHE - جوائنٹ سیکرٹری سے جونیئر آفیسر کو ایوان میں بھیجنے پر سپیکر کا اظہار برہمی - وقار عباسی
menu_open
Columnists Actual . Favourites . Archive
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

جوائنٹ سیکرٹری سے جونیئر آفیسر کو ایوان میں بھیجنے پر سپیکر کا اظہار برہمی

38 2
27.04.2024

جمعہ کے روز ایوان زیریں کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں سپیکر نے رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ قومی اسمبلی کا اجلاس اپنے عین مقررہ وقت پر شروع ہوگا۔ اور اس میں کوئی تاخیر نہیں........

© Nawa-i-Waqt


Get it on Google Play