بھلا املاک کی کیا فکر ہوگی

انہیں ہرگز نہیں جانوں کی پروا

اگر تخریب کار انسان ہوتے

تو کچھ کرتے بھی انسانوں کی پروا

اسرائیل نے رمضان کے فوری بعد رفح میں 6 ہفتوں تک حملوں کا منصوبہ بنا لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف آج دوپہر کو چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کریں گے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

بلوچستان میں بارشیں برسانے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہوگیا، کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا، محکمہ موسمیات نے جمعرات کو صوبے کے 16 اضلاع میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے۔

امارت اسلامی افغانستان کے امیر المومنین ملا ہیبت اللّٰہ نے اپنے آڈیو بیان میں کہا کہ رجم پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے۔

امریکی ریاست ایداہو میں ایک شخص نے ایک لیٹر لیمن جوس (لیموں کا شربت) پینے کا ممکنہ ریکارڈ قائم کرنے کے ساتھ اپنے پیٹ میں مروڑ پیدا کر دیا۔

پولیس نے قتل کی وحشیانہ واردات کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متوفیہ کی بہن نے بتایا کہ لیڈی ڈاکٹر کاا پنی والدہ کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا۔

سفارت خانہ پاکستان برسلز کے زیر اہتمام آج ایک اور ماہانہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

میرا ضمیر مجھ سے پوچھا کرتا تھا کہ میں یہ فلمیں کیوں کرتا ہوں تو اسکا ایک ہی جواب تھا کہ یہ پیسے کےلیے ہے، بھارتی اداکار

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کو سمجھ جانا چاہیئے کہ اسرائیل پر عالمی دباؤ کام نہیں کرےگا۔

گزشتہ دو سال تو کیا، تمام 9 ایڈیشنز میں ادائیگیوں کی تاخیر کا کوئی معاملہ نہیں ہوا، ڈائریکٹر پی سی بی انٹرنیشنل عثمان واہلہ

عالمی ادارہ خوراک نے غزہ میں ممکنہ قحط کے خطرے کی ایک بار پھر نشاندہی کی ہے۔

8 سے زائد افسران کو معطل کرکے چارج شیٹ دے دی گئی۔

اننیا پانڈے کے ادیتیا رائے کپور کے ساتھ روابط کے بارے میں افواہیں اکثر شہ سرخیاں بنتی رہتی ہیں۔

QOSHE - انور شعور - انور شعور
menu_open
Columnists Actual . Favourites . Archive
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

انور شعور

11 0
28.03.2024

بھلا املاک کی کیا فکر ہوگی

انہیں ہرگز نہیں جانوں کی پروا

اگر تخریب کار انسان ہوتے

تو کچھ کرتے بھی انسانوں کی پروا

اسرائیل نے رمضان کے فوری بعد رفح میں 6 ہفتوں تک حملوں کا منصوبہ بنا لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف آج دوپہر کو چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کریں گے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

بلوچستان میں بارشیں برسانے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہوگیا،........

© Daily Jang


Get it on Google Play